مسلم لیگ ن کا حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

Published On 27 August,2021 12:32 pm

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔

ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور تین سالہ کرپشن کو شامل کیا گیا ہے، پاکستان مسلم لیگ دو الگ الگ وائٹ پیپر جاری کرے گی، کرپشن اور کارکردگی پر الگ الگ وائٹ پیپر جاری ہوں گے۔

 

Advertisement