'ملک کو سخت مانیٹری پالیسی اور مالی پوزیشن کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے'

'ملک کو سخت مانیٹری پالیسی اور مالی پوزیشن کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے'

وزیر خزانہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ گذشتہ حکومت نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی، سخت مانیٹری پالیسی اور مالی پوزیشن کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف نے تیل اور بجلی کی سبسڈی ختم کرنے پر زور دیا۔