فتنہ خان املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا: مریم نواز

فتنہ خان املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا: مریم نواز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حقیقی آزادی مارچ ختم کیے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہوگیا۔

نائب صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے آج اس جگہ پر قوم کے زخموں پر نا صرف مرحم رکھا، جوانوں کا مورال بلند کیا بلکہ ایک مثبت قومی سوچ کو فروغ دیا۔