عمران خان نے ماضی میں سپریم کورٹ پر ن لیگ کے حملے کی ویڈیو شیئر کردی

Published On 25 July,2022 04:28 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ماضی میں سپریم کورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے حملے کی ویڈیو شیئر کردی۔

سابق وزیراعظم کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے سپریم کورٹ پر حملے سے متعلق شیئر کی گئی۔

ویڈیو کے ساتھ عمران خان نے لکھا کہ یہ ویڈیو شریف مافیا کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے جو یہ ہے جنہیں خریدا نہیں جاسکتا انہیں مٹایا جانا ضروری ہے۔

Advertisement