پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں میں 5.6 شدت کا زلزلہ

پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں میں 5.6 شدت کا زلزلہ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، ریکٹر سکیل پر گہرائی 60 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز بلوجستان کی ساحلی پٹی تھا۔

اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید کہا کہ زلزلے کے جھٹکے گوادر، پسنی، اورماڑا میں محسوس کیے گئے۔