سعودی عرب سے دو امدادی پروازیں سامان لے کر پاکستان پہنچ گئیں

سعودی عرب سے دو امدادی پروازیں سامان لے کر پاکستان پہنچ گئیں

سعودی عرب کی جانب سے سیلاب متاچرین کیلئے چوتھی اور پانچویں امدادی پرواز کراچی پہنچ گئی ۔۔ کراچی ایئرپورٹ پر چوتھی پرواز سے آنے والا امدادی سامان این ڈی ایم اے حکام نے وصول کیا۔ جبکہ پانچویں پرواز کا استقبال سربراہ شاہ سلمان ریلیف ، پاک فوج اور این ڈی ایم اے کے حکام نے کیا۔