لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں قیمتی جانوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں آنے والے زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس ہے، پاکستان کے عوام اور اپنی طرف سے واقعے پر انڈونیشیائی صدر اور اُن کی عوام کے ساتھ تعزیت کرتے ہیں۔
Saddened by the tragic loss of precious lives in an earthquake that struck Java region of Indonesia. We, in Pakistan, offer our heartfelt condolences and most sincere sympathies to H.E. President Joko Widodo, the bereaved families and the brotherly people of Indonesia.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) November 21, 2022