جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری

جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری

چیف جسٹس آف پاکستان کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش کی۔