وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ نوشہرہ خراب موسم کے باعث ملتوی

Published On 21 July,2023 01:33 am

اسلام آباد : ( دنیا نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے موسم کی خرابی کے باعث نوشہرہ کا دورہ ملتوی کر دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ نوشہرہ کے دوران رشکئی اکنامک زون فیز ون کا افتتاح کرنا تھا۔

خیال رہے کہ رشکئی اکنامک زون بھی سی پیک منصوبے کا حصہ ہے۔