سیلاب کی وجہ سے بند 63 سکول کھولنے کے احکامات جاری

سیلاب کی وجہ سے بند 63 سکول کھولنے کے احکامات جاری

پاکپتن کے ایجوکیشن حکام کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق دریائے ستلج میں سیلاب کی وجہ سے سرکاری سکول بند کئے گئے تھے۔

پاکپتن کے محکمہ ایجوکیشن نے شدید سیلاب کے باعث سکول بند کرنے کے احکامات جاری کئے تھے، پاکپتن دیہات میں سیلابی پانی کی وجہ سے 11 سرکاری سکول تاحال بند ہیں۔