ضمنی بلدیاتی الیکشن: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بلا مقابلہ یو سی چیئرمین منتخب

ضمنی بلدیاتی الیکشن: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بلا مقابلہ یو سی چیئرمین منتخب

ابراہیم حیدری سے 2 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے، کاغذات نامزدگی واپس لینے والوں میں سے ایک امیدوار کا تعلق پی ٹی آئی سے اور دوسرے کا پیپلزپارٹی سے تھا۔

واضح رہے کہ مرتضیٰ وہاب نے گزری کی 13 اور ماڑی پور کی یوسی سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔