اسلام آباد: (دنیا نیوز) اعتزاز احسن نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
اعتزازاحسن نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر جلد سماعت کیلئے آئینی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی۔
متفرق درخواست میں استدعا کی گئی کہ شہریوں کی آزادی داؤ پر لگی ہوئی ہے، عدالت مقدمہ کو فوری طور پر سماعت کیلئے مقرر کرے۔