اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی رخصت کے باعث آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج رخصت پر ہوں گے جس وجہ سے آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ روز بھی صرف سنگل بنچ میں کیسز سنے تھے۔