اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت بھی سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک و سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی
واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے۔