سہیل حبیب تاجک آزاد کشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس تعینات

Published On 09 January,2024 09:19 pm

مظفر آباد: (دنیا نیوز) سہیل حبیب تاجک آزاد کشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس تعینات کر دیئے گئے۔

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے لئے نئے آئی جی کے نام کی منظوری دی، سہیل حبیب تاجک پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی جی آزاد کشمیر کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔