لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔
عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے این اے 71 اور پی پی 46 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی، حماد اظہر، صنم جاوید کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواستیں خارج
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔