این اے 247 میں 119 اور 248 میں 165 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار

Published On 06 February,2024 06:20 pm

کراچی: (دنیا نیوز) ضلع وسطی این اے247 میں انتہائی حساس پولنگ سٹیشنر کی تعداد 119، حساس پولنگ سٹیشنر کی تعداد 148 ہے۔

این اے 247 میں پولنگ سٹیشنز کی تعداد 267 ہے، این اے 248 میں انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کی تعداد 165، حساس پولنگ سٹیشنز کی تعداد 186 ہے، این اے 248 میں پولنگ سٹیشنز کی تعداد 361 ہے، این اے 249 میں انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کی تعداد 156، حساس پولنگ سٹیشنز کی تعداد 164 ہے۔

این اے 249 میں پولنگ سٹیشنز کی تعداد 320 ہے، این اے 250 میں انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کی تعداد 150، حساس پولنگ سٹیشنز کی تعداد157 ہے، این اے250 میں 307 پولنگ سٹیشنز ہیں۔