لاہور: (دنیا نیوز) ملک میں عام انتخابات کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کی 115 سیٹوں میں سے اب تک 110 سیٹوں کے نتائج وصول ہو چکے ہیں، جن میں 90 نشستوں پر آزاد امیدوار،7 جمعیت علما اسلام، 5پاکستان مسلم لیگ ن ، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز3 ، جماعت اسلامی 3، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز اور عوامی نیشنل پارٹی نے ایک، ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔
پی کے 1 چترال اپر
پی کے 1 چترال اپر غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تمام 140 پولنگ سٹیشنز کے نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ثریا بی بی 18914 ووٹ لے کر کامیاب رہیں، جمیعت علما اسلام پاکستان کے شکیل احمد10533 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 2چترال لوئر
پی کے 2چترال لوئرسے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارسلیم خان 22995 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے فیض محمد مقصود19882ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 3 سوات
پی کے 3 سوات سے آزاد امیدوارشرافت علی25170 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ مسلم لیگ ن کے جہانگیر 11774ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے4 سوات2
پی کے 4 سوات2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی شاہ 30022 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار12514 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 5سوات3
پی کے 5سوات3سے آزادامیدواراختر خان 24055 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کےامیدوار15462 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے6 سوات 4
پی کے6 سوات 4سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حکیم خان یوسفرنی 25330ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوار افتخار احمد 19422ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے7سوات5
پی کے7سوات5 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارامجد علی25129 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، ان کے مدمقابل مدمقابل پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوارحبیب علی شاہ نے13915 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے8 سوات 6
پی کے8 سوات 6سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارحمید الرحمان نے33152 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، پاکستان مسلم لیگ ن کے جلات 15007 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے9سوات 7
پی کے9سوات 7 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارسلطان روم 28525 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سید اکبر شاہ 6913 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 10سوات8
پی کے 10سوات8 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمحمد نعیم 21681 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوارمحمود خان10537 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 11 دیربالا
پی کے 11 دیربالا سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز گل ابراہیم خان نے20130 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ جماعت اسلامی کے محمد علی 14533ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 12 دیر بالا
پی کے 12 دیر بالا سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد یامین23915 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جماعت اسلامی کے اعظم خان12531 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 13 دیر بالا
پی کے 13 دیر بالا سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد انور خان 32043ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جماعت اسلامی کے عنایت اللہ 25457 ووٹ لیکر دوسری نمبر پر رہے۔
پی کے 14لوئردیر1
پی کے 14لوئردیر1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد اعظم خان 31200 ووٹ لیکر پہلے نمبر پررہے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوارصاحبزادہ محمد یعقوب16552 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 15لوئر دیر2
پی کے 15لوئر دیر2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ہمایوں خان 31346 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز14691 ووٹ لیکر دوسری نمبر پر رہے۔
پی کے 16 لوئر دیر3
پی کے 16 لوئر دیر3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شفیع اللہ 31200ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، ،پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے امیدوارکامران زیب خان10553 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 17 لوئر دیر4
پی کے 17 لوئر دیر4 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیدوار اعزازالملک 22124ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوارعبید الرحمان22981 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 18 لوئر دیر 5
پی کے 18 لوئر دیر 5سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارلیاقت علی خان 24625 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، مسلم لیگ ن کے امیدوار سجاد خان 30640 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 19باجوڑ1
پی کے 19باجوڑ 1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حمید الرحمان 23044ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوار13571ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے20 باجوڑ 2
پی کے20 باجوڑ 2 میں جماعت اسلامی کے امیدواروحید گل13039 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار انور زیب خان 12903 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے 21 باجوڑ3
پی کے 21 باجوڑ3 میں جماعت اسلامی کے امیدوارسردارخان 16844ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار اجمل خان 15713 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے 22باجوڑ4
انتخابات منسوخ
پی کے 23ملاکنڈ1
پی کے 23ملاکنڈ1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارشکیل احمد 51939ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز23064 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 24 ملاکنڈ 2
پی کے 24 ملاکنڈ 2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمصورخان43193 ووٹ لیکر جیت گئے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کےسید محمد علی شاہ 22191 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 25 بونیر 1
پی کے 25 بونیر 1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریاض احمد28490ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارفضل غفور ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آگئے۔
پی کے 26بونیر2
پی کے 26بونیر2سے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید فخرجان 26782ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے، جماعت اسلامی کے ناصر علی 15216ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے27بونیر3
پی کے27بونیر3 سے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارعبدالکبیرخان 27821ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے سردار حسین 15439ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے28 شانگلہ1
پی کے28 شانگلہ1 سے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمحمد رشاد خان 17172ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے، آزاد امیدوارشوکت علی 11873ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 29شانگلہ2
پی کے 29شانگلہ2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارعبدالعنم 14255ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے شوکت علی 13160ووٹ لیکر دوسرے نمبر آگئے۔
پی کے 30 شانگلہ 3
پی کے 30 شانگلہ 3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے عباداللہ خان14221 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے، آزاد امیدوار صدرالرحمان 13863ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 31کوہستان اپر
پی کے 31کوہستان اپرسے آزاد امیدوار ستبرخان 9185ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوارافضل شاہ4710 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے 32 کوہستان لوئر
پی کے 32 کوہستان لوئرمیں جمعیت علما اسلام کے سجاد اللہ 13826ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار خان ممبر12496 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے 33 کوہستان کولٹی پالس
پی کے 33 کوہستان کولٹی پالس غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد ریاض 7118ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوار جماعت دین 6357ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 34بٹگرام1
پی کے 34بٹگرام1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار زبیر خان 13501ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوار شاہ حسین خان 11628ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔
پی کے 35 بٹگرام 2
پی کے 35 بٹگرام 2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے آزاد امیدوارتاج محمد24142 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوار ولی خان ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 36مانسہرہ1
پی کے 36مانسہرہ1سے آزاد امیدوار منیر حسین 35074 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، مسلم لیگ ن کے امیدوار سید جنید علی قاسم30414 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے مانسہرہ 37
رزلٹ وصول نہیں ہوا
پی پی 38 مانسہرہ3
پی پی 38 مانسہرہ3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار زاہد چن زیب38804 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئےجبکہ مسلم لیگ ن کے محمد نعیم 26601ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 39 مانسہرہ4
پی کے 39 مانسہرہ4سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اکرام اللہ ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارابرار حسین 16823 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 40 مانسہرہ 5
پی کے 40 مانسہرہ 5کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار شاہ جہان یوسف 44012ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوارعبدالشکور خانا43680 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہیں۔
پی کے41تورغر
پی کے41تورغرکے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارلائق محمد خان11059 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، عوامی نینشل پارٹی کے زین گل 9469ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے42ایبٹ آباد1
پی کے42ایبٹ آباد1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار نذیر احمد عباسی 35443ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارسردارفرید احمد خان ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے43ایبٹ آباد2
پی کے43ایبٹ آباد2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار رجب علی عباسی41242 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوارمحمد جاوید عباسی20869 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے44ایبٹ آباد3
پی کے44ایبٹ آباد3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار افتخار احمد خان جدون 34867ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان مسلم لیگ ن سردار اورنگزیب 32585ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے45ایبٹ آباد4
پی کے45ایبٹ آباد4سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمشتاق احمد غنی50143 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار محمدارشد 27498ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے46ہری پور1
پی کے46ہری پور1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواراکبر ایوب خان68835 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوارقاضی محمد اسد خان28327 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔
پی کے 47 ہری پور2
پی کے47 ہری پور2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارارشد ایوب خان73038 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوار راجہ فیصل زمان ل زمان 34620ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے48 ہری پور3
پی کے48 ہری پور3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار گوہر نواز خان 21737ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوار فیصل زمان 19001ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے49 صوابی 1
پی کے49 صوابی 1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار رنگیز احمد 36692ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارغفور خان جدون نے ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے50صوابی 2
پی کے50صوابی 2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارعاقب اللہ خان 40870 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواربابر خان 21089 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے51صوابی 3
پی پی 51صوابی 3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارعبدالکریم خان39653 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نواب زادہ17898 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے52صوابی4
پی کے52صوابی4سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارفیصل خان42269 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، کے عوامی نیشنل پارٹی امیدوار23317 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔