خیبر پختونخوا اسمبلی: آزاد امیدوار 110 میں سے90 سیٹوں پر کامیاب

Published On 10 February,2024 08:30 pm

لاہور: (دنیا نیوز) ملک میں عام انتخابات کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج جاری کردیئے گئے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کی 115 سیٹوں میں سے اب تک 110 سیٹوں کے نتائج وصول ہو چکے ہیں، جن میں 90 نشستوں پر آزاد امیدوار،7 جمعیت علما اسلام، 5پاکستان مسلم لیگ ن ، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز3 ، جماعت اسلامی 3، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز اور عوامی نیشنل پارٹی نے ایک، ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

پی کے 1 چترال اپر
پی کے 1 چترال اپر سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تمام 140 پولنگ سٹیشنز کے نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ثریا بی بی 18914 ووٹ لے کر کامیاب رہیں، جمیعت علما اسلام پاکستان کے شکیل احمد10533 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 2چترال لوئر

پی کے 2چترال لوئرسے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارسلیم خان 22995 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے فیض محمد مقصود19882ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 3 سوات
پی کے 3 سوات سے آزاد امیدوارشرافت علی25170 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ مسلم لیگ ن کے جہانگیر 11774ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی کے4 سوات2

پی کے 4 سوات2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی شاہ 30022 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار12514 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 5سوات3
پی کے 5سوات3سے آزادامیدواراختر خان 24055 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کےامیدوار15462 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی کے6 سوات 4

پی کے6 سوات 4سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حکیم خان یوسفرنی 25330ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوار افتخار احمد 19422ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے7سوات5

پی کے7سوات5 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارامجد علی25129 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، ان کے مدمقابل مدمقابل پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوارحبیب علی شاہ نے13915 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے8 سوات 6

پی کے8 سوات 6سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارحمید الرحمان نے33152 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، پاکستان مسلم لیگ ن کے جلات 15007 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے9سوات 7

پی کے9سوات 7 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارسلطان روم 28525 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سید اکبر شاہ 6913 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 10سوات8

پی کے 10سوات8 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمحمد نعیم 21681 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوارمحمود خان10537 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 11 دیربالا

پی کے 11 دیربالا سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز گل ابراہیم خان نے20130 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ جماعت اسلامی کے محمد علی 14533ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 12 دیر بالا

پی کے 12 دیر بالا سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد یامین23915 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جماعت اسلامی کے اعظم خان12531 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 13 دیر بالا

پی کے 13 دیر بالا سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد انور خان 32043ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جماعت اسلامی کے عنایت اللہ 25457 ووٹ لیکر دوسری نمبر پر رہے۔

پی کے 14لوئردیر1

پی کے 14لوئردیر1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد اعظم خان 31200 ووٹ لیکر پہلے نمبر پررہے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوارصاحبزادہ محمد یعقوب16552 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 15لوئر دیر2

پی کے 15لوئر دیر2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ہمایوں خان 31346 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز14691 ووٹ لیکر دوسری نمبر پر رہے۔

پی کے 16 لوئر دیر3

پی کے 16 لوئر دیر3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شفیع اللہ 31200ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، ،پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے امیدوارکامران زیب خان10553 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 17 لوئر دیر4

پی کے 17 لوئر دیر4 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیدوار اعزازالملک 22124ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوارعبید الرحمان22981 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 18 لوئر دیر 5

پی کے 18 لوئر دیر 5سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارلیاقت علی خان 24625 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، جماعت اسلامی کے امیدوارسعید گل16059 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 19باجوڑ1

پی کے 19باجوڑ 1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حمید الرحمان 23044ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوار13571ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے20 باجوڑ 2
پی کے20 باجوڑ 2 سے جماعت اسلامی کے امیدواروحید گل13039 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار انور زیب خان 12903 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی کے 21 باجوڑ3
پی کے 21 باجوڑ3 سے جماعت اسلامی کے امیدوارسردارخان 16844ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار اجمل خان 15713 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی کے 22باجوڑ4

انتخابات منسوخ

پی کے 23ملاکنڈ1

پی کے 23ملاکنڈ1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارشکیل احمد 51939ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز23064 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 24 ملاکنڈ 2

پی کے 24 ملاکنڈ 2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمصورخان43193 ووٹ لیکر جیت گئے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کےسید محمد علی شاہ 22191 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 25 بونیر 1

پی کے 25 بونیر 1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریاض احمد28490ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارفضل غفور ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آگئے۔

پی کے 26بونیر2

پی کے 26بونیر2سے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید فخرجان 26782ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے، جماعت اسلامی کے ناصر علی 15216ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے27بونیر3
پی کے27بونیر3 سے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارعبدالکبیرخان 27821ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے سردار حسین 15439ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے28 شانگلہ1
پی کے28 شانگلہ1 سے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمحمد رشاد خان 17172ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے، آزاد امیدوارشوکت علی 11873ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 29شانگلہ2
پی کے 29شانگلہ2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارعبدالعنم 14255ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے شوکت علی 13160ووٹ لیکر دوسرے نمبر آگئے۔

پی کے 30 شانگلہ 3
پی کے 30 شانگلہ 3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے عباداللہ خان14221 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئے، آزاد امیدوار صدرالرحمان 13863ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 31کوہستان اپر
پی کے 31کوہستان اپرسے آزاد امیدوار ستبرخان 9185ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوارافضل شاہ4710 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی کے 32 کوہستان لوئر
پی کے 32 کوہستان لوئر سے جمعیت علما اسلام کے سجاد اللہ 13826ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار خان ممبر12496 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی کے 33 کوہستان کولٹی پالس
پی کے 33 کوہستان کولٹی پالس سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد ریاض 7118ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوار جماعت دین 6357ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 34بٹگرام1
پی کے 34بٹگرام1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار زبیر خان 13501ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوار شاہ حسین خان 11628ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

پی کے 35 بٹگرام 2
پی کے 35 بٹگرام 2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے آزاد امیدوارتاج محمد24142 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوار ولی خان ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 36مانسہرہ1
پی کے 36مانسہرہ1سے آزاد امیدوار منیر حسین 35074 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، مسلم لیگ ن کے امیدوار سید جنید علی قاسم30414 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے مانسہرہ 37
رزلٹ وصول نہیں ہوا

پی پی 38 مانسہرہ3
پی پی 38 مانسہرہ3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار زاہد چن زیب38804 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آگئےجبکہ مسلم لیگ ن کے محمد نعیم 26601ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 39 مانسہرہ4
پی کے 39 مانسہرہ4سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اکرام اللہ ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارابرار حسین 16823 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے 40 مانسہرہ 5
پی کے 40 مانسہرہ 5 سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار شاہ جہان یوسف 44012ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوارعبدالشکور خانا43680 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہیں۔

پی کے41تورغر
پی کے41تورغر سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارلائق محمد خان11059 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، عوامی نینشل پارٹی کے زین گل 9469ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے42ایبٹ آباد1
پی کے42ایبٹ آباد1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار نذیر احمد عباسی 35443ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارسردارفرید احمد خان ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے43ایبٹ آباد2
پی کے43ایبٹ آباد2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار رجب علی عباسی41242 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، آزاد امیدوارمحمد جاوید عباسی20869 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے44ایبٹ آباد3
پی کے44ایبٹ آباد3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار افتخار احمد خان جدون 34867ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان مسلم لیگ ن سردار اورنگزیب 32585ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے45ایبٹ آباد4

پی کے45ایبٹ آباد4سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمشتاق احمد غنی50143 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار محمدارشد 27498ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے46ہری پور1

پی کے46ہری پور1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواراکبر ایوب خان68835 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوارقاضی محمد اسد خان28327 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

پی کے 47 ہری پور2

پی کے47 ہری پور2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارارشد ایوب خان73038 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوار راجہ فیصل زمان ل زمان 34620ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے48 ہری پور3

پی کے48 ہری پور3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار گوہر نواز خان 21737ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوار فیصل زمان 19001ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے49 صوابی 1

پی کے49 صوابی 1سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار رنگیز احمد 36692ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارغفور خان جدون نے ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے50صوابی 2

پی کے50صوابی 2سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارعاقب اللہ خان 40870 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواربابر خان 21089 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے51صوابی 3
پی پی 51صوابی 3سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارعبدالکریم خان39653 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نواب زادہ17898 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے52صوابی4
پی کے52صوابی4سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارفیصل خان42269 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی امیدوار23317 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے53 صوابی5
پی کے53 صوابی5 غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمرتضیٰ خان 40825ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارمحمد زاہد 20661 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے54 مردان1
پی کے54 مردان1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارزرشاد خان 42754ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارگوہرعلی شاہ 17064 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے55مردان 2
پی کے55مردان 2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار عقیل انجم 41084ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارعدنان خان 28623ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے56مردان3
پی کے56مردان3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارامیر فرزند خان 33430ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارعبدالعزیز16823 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے57مردان4
پی کے57مردان4 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمد ظاہر شاہ 34437ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواراحمد خان 16237 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے58مردان5
پی کے58مردان5 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار محمد عبدالسلام38126ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارامیر حیدر اعظم خان26497 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے59مردان6
پی کے59مردان6 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارطارق محمود آریانی 28349ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارمحمد ہارون خان14256 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے60مردان7
پی کے60مردان7 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارافتخار احمد مشوانی 29186ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارشیر افغان خان 15203 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے61مردان8
پی کے61مردان8 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدواراحتشام علی32984ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارجمشید خان20645 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے62چارسدہ1
پی کے62چارسدہ1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارخالد خان29402ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوارفیاض علی10300 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے63 چارسدہ 2
پی کے63 چارسدہ 2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارارشد علی سجید 35273ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارشکیل بشیر خان24369 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے64چارسدہ3
پی کے64چارسدہ3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارافتخار اللہ جان 39538ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارسلطان محمدخان 19022 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے65چارسدہ4
پی کے65چارسدہ4 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارفضل شکورخان 43103ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارمحمد احمد خان 18266 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے66چارسدہ5
پی کے66چارسدہ5 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمدعارف 33155ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارحاجی ظفر علی خان17598 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے67مہمند1
پی کے67مہمند1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحبوب شیر15127ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارنثاراحمد 7413ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے68مہمند2
پی کے68مہمند2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمد اسرار ولدصوبیدارخان 20690ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارحینف الزمان12156 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے69خیبر1
پی کے69خیبر1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمد عدنان قادری 25596ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارشفیق الرحمان 10095 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے70خیبر2
پی کے70خیبر2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار 31649ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواربلال آفریدی7401 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے71خیبر3
پی کے71خیبر3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمرتضیٰ خان 15061ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جماعت اسلامی کے امیدوارخان ولی7903 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے72پشاور1
پی کے72پشاور1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمود جان 14332ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جماعت اسلامی کے امیدوارافتخار احمد10076 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے73پشاور2
پی کے73پشاور2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کےامیدوارارباب محمد وسیم خان 21949ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارعبدالحسیب14752 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے74پشاور3

پی کے74پشاور3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوار 45959ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزادامیدوارارباب جہان داد خان21817 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے75پشاور4
پی کے75پشاور4 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارارباب محمد عثمان خان44564ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوارملک شہاب حسین26126 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے76پشاور5
پی کے76پشاور5 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارسمیع اللہ خان 18888ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارخوشدل خان12986 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے77پشاور6
پی کے77پشاور6 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارشیر علی آفریدی 30544ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صلاح الدین 5653ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے78پشاور7
پی کے78پشاور7 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارظاہرخان 22559ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارظاہر شاہ7558 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے79پشاور8
پی کے79پشاور8 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارجلال خان 16031ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزادامیدوارتیمور سلیم خان11495 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے80پشاور9
پی کے80پشاور9 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز23311ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزادامیدوارحامد الحق 10251 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے81پشاور10
پی کے81پشاور10 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارسید قاسم علی شاہ 44310ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارارسلان خان ناظم 8177 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے82 پشاور11
پی کے82 پشاور11 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارملک طارق اعوان20334ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزادامیدوارکامران خان بنگش14030 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے83پشاور12
پی کے83پشاور12 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمینہ خان38117ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کی امیدوارثمر ہارون بلور33500 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے84پشاور13
پی کے84پشاور13 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارفضل الہٰی 25850ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارفرہاد خان8248 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے85نوشہرہ 1
پی کے85نوشہرہ 1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارزرعالم خان 32075ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارحامد علی خان 11056 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے86نوشہرہ 2
پی کے86نوشہرہ 2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمد ادریس 38030ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارمسعود عباس 12860 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے87نوشہرہ3
پی کے87نوشہرہ 3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارخلیق الرحمان 44762ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکے امیدوارپرویز خٹک18176 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے88نوشہرہ4
پی کے88نوشہرہ4 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمیاں محمد عمر 38384ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدواراحد خٹک12071 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے89نوشہرہ5
پی کے89نوشہرہ5 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدواراشفاق احمد 30416ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارمیاں افتخار حسین15630 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے90کوہاٹ 1
دوبارہ الیکشن ہوگا۔

پی کے91کوہاٹ2
الیکشن منسوخ کردیا گیا

پی کے92کوہاٹ3
پی کے92کوہاٹ3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارشفیع اللہ جان 42254ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکے امیدوارضیا اللہ جان13609 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے93ہنگو
پی کے93ہنگو سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارشاہ ابوتراب خان بنگش 31136ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمولوی تحسین اللہ 16993 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے94اورکزئی
پی کے94اورکزئی سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اورنگزیب خان 18648 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوار عبدالرحمان ولد رحمان 8274ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے95 کرم 1
پی کے94کرم 1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام محمدریاض29379 کے ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارعمران خان23059 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے96کرم2
پی کے96کرم2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارعلی بادی 38593ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، مجلس وحدت المسلمین کے امیدوارسید نجات حسین22215 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے97کرک1
پی کے97کرک1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمد خورشید51994ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمیاں نثار گل21387 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے98کرک2
پی کے98کرک2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمد سجاد 37160ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوارملک قاسم خان خٹک31853 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے99بنوں1
پی کے99بنوں1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارزاہد اللہ خان 27792ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارشیر اعظم خان27253 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے100بنوں2
پی کے100بنوں2 سے میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارپختون یارخان 30925ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے اکرم خان درانی 23909ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے101بنوں3
پی کے101بنوں3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام پاکستان کےامیدوارعدنان خان 25513ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، کے آزادامیدوارشاہ محمد خان21369 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے102بنوں4
پی کے102بنوں4 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام پاکستان کےامیدواراکرم خان درانی 39061ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزاد امیدوارملک عدنان خانان35825 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے103شمالی وزیرستان1
پی کے103شمالی وزیرستان1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکے امیدوارمحمد اقبال خان24229ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدواراسد اللہ 17723ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے104شمالی وزیرستان2
پی کے104شمالی وزیرستان2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارنیک محمد خان 11281ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارپیر محمد عقل شاہ10422 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے105لکی مروت
پی کے105لکی مروت سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارجوہر محمد36757وٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمنورخان ولد غلام سرور26122 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے106لکی مروت2
پی کے106لکی مروت2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارہشام انعام اللہ خان 32268ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزادامیدوارنور سلیم ملک26900 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے107لکی مروت3
پی کے107لکی مروت 3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارطارق سعید 34400ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمحمد فواد رضازکوڑی 21679ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے108ٹانک
پی کے108ٹانک سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارمحمد عثمان 42611ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمحمود احمد خان30770 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے109جنوبی وزیرستان اپر
پی کے109جنوبی وزیرستان اپر سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارآصف خان 11519ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدواراحمد شیر خان 6699 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے110وزیرستان لوئر
پی کے110وزیرستان لوئر سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارعجب گل 12525ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، آزادامیدوارتاج محمد زاہد5354 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے111ڈی آئی خان 1
پی کے111ڈی آئی خان 1 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام کے امیدوارمخدوم زادہ محمد آفتاب حیدر41052ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرننزکے امیدواراحتشام جاوید37008 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے112ڈی آئی خان 2
پی کے112ڈی آئی خان 2 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدواراحمد کنڈی 33312ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارسمیع اللہ 25360 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے113ڈی آئی خان3
پی کے113ڈی آئی خان3 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوارعلی امین خان35454ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام کے امیدوارمحمد کفیل احمد 21885 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے114ڈی آئی خان 4
پی کے114ڈی آئی خان 4 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارلطف الرحمان 30291ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے امیدوارقیضارخان27606 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی کے115ڈی آئی خان5
پی کے115ڈی آئی خان5 سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار 31861ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارآغااکرام اللہ گنڈا پور19865 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔