پشاور: (دنیا نیوز) پی کے 17، 20 اور 21 میں دوبارہ گنتی کے دوران پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔
پی کے 17، 20 اور 21 میں پہلے جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے، جماعت اسلامی کے پاس کے پی اسمبلی میں کوئی نشست نہ رہی۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔