سینیٹ انتخابات: پنجاب کے امیدواروں کی حتمی فہرست کل آویزاں کی جائے گی

سینیٹ انتخابات: پنجاب کے امیدواروں کی حتمی فہرست کل آویزاں کی جائے گی

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے بارے وقت نہیں دیا جا سکتا لیکن بدھ کو اس کو ڈسپلے کیا جائے گا، پنجاب الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے 28 امیدوارں کی جانچ پڑتال مکمل کر لی ہے۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے مزید بتایا کہ صنم جاوید اور زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔