پشاور ورسک روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاع

Published On 07 August,2024 12:45 pm

پشاور:(دنیا نیوز) پشاور ورسک روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو اور امدادی ٹیمیں اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں، دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔

سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ رہی ہیں ، دھماکہ کس نوعیت کا تھا ابتدائی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے