ہمیں ایسا پاکستان بنانا ہے جس میں کسی کو حبس بیجا میں نہ رکھا جائے: عارف علوی

ہمیں ایسا پاکستان بنانا ہے جس میں کسی کو حبس بیجا میں نہ رکھا جائے: عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وہ پاکستان چاہتے جیسا قائداعظمؒ چاہتے تھے، پاکستان کیلئے بہت لوگوں نے قربانیاں دی ہیں، یہ ہمارا پیارا وطن ہے، میں اس کیلئے قربانی دوں گا، میری دعا ہے پاکستان بہت ترقی کرے۔

عارف علوی نے تقریب کے اختتام پر سکول کے بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔