اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ُرک گئے

Published On 31 August,2024 11:16 am

اسلام آباد: (دنیانیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر رک گئے۔

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناممکن ہوگیا ، صدر مملکت آصف زرداری نے اسلام آباد لوکل باڈیز ترمیمی بل پر دستخط کردئیے۔

موجود شیڈول کے مطابق آج بھی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل جاری رہے گا۔
 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے