موجودہ حکومت کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں:احمد اویس

Published On 04 September,2024 09:45 pm

اسلام آباد:(دنیا نیوز) رہنما تحریک انصاف احمد اویس نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جڑیں عوام میں نہیں ہیں۔

دنیا نیوزکےپروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف احمد اویس کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کوالیکشن میں کمپین نہیں کرنےدی گئی، حکومت کوتحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت کا خوف ہے۔

انہوں نے مزید کہا بانی پی ٹی آئی کوجیل قوانین کےمطابق سہولیات نہیں دی جارہیں، نومئی کےحوالےسےحکومت کےپاس شواہد نہیں ہے، جب ٹرائل شروع ہوگا توساری چیزیں سامنےآجائیں گی۔







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے