اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی، سیاسی، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔