شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی قبر پر حاضری

Published On 22 September,2024 10:38 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بیجنگ: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر پہنچے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔




Recommended Articles