خیبر پختونخوا اسمبلی نے 27 اکتوبر اتوار کو اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی

Published On 24 October,2024 11:02 pm

پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی نے 27 اکتوبر بروز اتوار اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی۔

صوبائی وزیر قانون نے اسمبلی رولز 1988 کے متعلقہ سیکشن کو معطل کرنے کی تحریک پیش کی۔

ایوان نے متفقہ طور پر تحریک منظور کر کے اتوار کے روز اجلاس منعقد کرنے کی منظوری دی۔