پشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج ہونا تھا جو 2 دسمبر کو پیر کے دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس ملتوی ہونے کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔