بالائی علاقوں میں بلا کی ٹھنڈ، پہاڑوں پر ہر سو سفیدی چھا گئی

Published On 03 December,2024 03:18 am

گلگت بلتستان: (دنیا نیوز) بالائی علاقوں میں بلا کی ٹھنڈ،،پہاڑوں پر ہر سو سفیدی چھا گئی۔

گلگت بلتستان میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا، خنجراب بارڈر پر شدید برف باری کی وجہ سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

وادی چپورسن، گوجال، استور، منی مرگ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔