وفاقی کابینہ میں توسیع زیر غور، ن لیگ نے رابطہ نہیں کیا: ایم کیوایم

Published On 06 January,2025 05:08 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد:(دنیا نیوز)ایم کیوایم نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں توسیع زیر غور ہے، وفاقی کابینہ کےتوسیعی معاملے پر ن لیگ نےرابطہ نہیں کیا۔

ایم کیوایم ذرائع کے مطابق چاہتےہیں اسمبلی نشستوں کی تعداد کےاعتبارسے ہمیں وفاقی کابینہ میں شیئر ملے، ن لیگ نےموقع دیا، نام مانگےتو پارٹی فیصلہ کرے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنماؤں کی ن لیگی قیادت سےملاقات آئندہ ہفتےمتوقع ہے، سندھ سےبھی کچھ ن لیگی رہنما قلمدان ،وفاق میں حکومتی عہدےکےخواہشمند ہیں۔




Recommended Articles