پنجاب گورنمنٹ نے 2025 کیلئے گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Published On 13 January,2025 08:23 pm

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب گورنمنٹ نے سال 2025 میں گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے سال 2025 میں 12 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

عید، کرسمس اور ہولی جیسے تہوار سمیت دیگر تہواروں کے لیے سال بھر میں 22 چھٹیاں ہوں گی۔

یکم جنوری، مارچ اور یکم جولائی کو بینک کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔