اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 9 مئی کو یوم دفاع وطن منانے کا اعلان کر دیا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ علما اور خطبا کرام ہندوستان کی جارحیت کیخلاف مذمتی قراردادیں منظور کروائیں۔
سربراہ جمعیت علمائے اسلام نے کہا کہ پوری قوم ہندوستان کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہے۔