بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست تیار

بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست تیار

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے 6 وکلا کے ناموں کی فہرست تیار کی ہے، وکیل چوہدری اویس یونس فہرست جیل حکام کے حوالے کریں گے۔

فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم اور علی زمان کا نام شامل ہے، فاروق صابر، جاوید حیات اور سعید احمد بھی فہرست کا حصہ ہیں۔

منگل کو بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لیے آئے گی۔