سیہون: کوچ اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

سیہون: کوچ اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

افسوسناک حادثہ انڈس ہائی وے پر سن کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل مخالف سمت سے آنیوالی کوچ سے جا ٹکرائی، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد موقع پردم توڑ گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔