پاکستان
خلاصہ
- اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے۔
.jpg)
اسحاق ڈار نے پاکستان کے عوامِ کی جانب سے ایران سے اظہارِ یکجہتی کیا، وزیر خارجہ نے سوگوار خاندان اور ایرانی قوم سے دلی تعزیت کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
.jpg)