کشیدہ صورتحال: پاکستان سے آج بھی مشرق وسطیٰ کی 85 پروازیں منسوخ

کشیدہ صورتحال: پاکستان سے آج بھی مشرق وسطیٰ کی 85 پروازیں منسوخ

تفصیلات کے مطابق کراچی سے دبئی، شارجہ اور ابوظہبی جانے والی 26 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 10 پروازیں متوقع ہیں، اسی طرح لاہور سے مشرق وسطیٰ کی 18 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اسلام آباد سے دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کے لیے 20 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ 11 دنوں کے دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے منسوخ ہونے والی پروازوں کی مجموعی تعداد 1600 تک پہنچ چکی ہے۔