وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایت پر عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایت پر عید پر 4  سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

 پہلی عید سپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کےلیے روانہ ہو گی،دوسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہو گی۔

تیسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سےپشاور کیلئے روانہ ہو گی۔

اس کے علاوہ چوتھی عید سپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کےلیے روانہ ہو گی۔