یونیورسٹی آف ٹورنٹو نے پاکستانی طالب علم کو ڈین لسٹ سکالر مقرر کر دیا

یونیورسٹی آف ٹورنٹو نے پاکستانی طالب علم  کو ڈین لسٹ سکالر مقرر کر دیا

تعلیمی میدان میں کامیابی پر یونیورسٹی آف ٹورنٹو نے پاکستانی طالب علم محمد قاسم کو ڈین لسٹ سکالر مقرر کر دیا۔

محمد قاسم نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے گریجویٹ کی ڈگری مکمل کی، اعلیٰ تعلیمی معیار پر پورا اترنے پر محمد قاسم کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

یونیورسٹی آف ٹورنٹو نے محمد قاسم کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کر لیا، بہترین گریڈ پوائنٹ اوسط حاصل کرنے پر محمد قاسم کو ڈین لسٹ میں شامل کیا گیا۔