امریکی ارکان کانگریس کا دورہ پاکستان ، تاریخ، ثقافت میں اظہار دلچسپی

امریکی ارکان کانگریس کا دورہ پاکستان ، تاریخ، ثقافت میں اظہار دلچسپی

امریکی ارکان کانگریس کو مختلف نمائشوں اور پاکستان کی تاریخ، ثقافت اور ورثے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے مختلف خطوں کی ثقافت، زبانوں اور تاریخی پس منظر میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

کانگریس ارکان نے یادگار پاکستان کا بھی دورہ کیا، جہاں انہیں تحریک پاکستان کی تاریخ اور قیام پاکستان کے لیے کی جانے والی جدوجہد سے آگاہ کیا گیا۔

ریان زینکے اور مائیکل بومگارنٹر نے خلیجی بحران کے دوران پاکستان کے تعمیری کردار کو بھی سراہا۔