پشاور: واپڈا آفس کے قریب دھماکا، گاڑی تباہ ہو گئی

پشاور: واپڈا آفس کے قریب دھماکا، گاڑی تباہ ہو گئی
رشید آباد میں واپڈ کے دفتر کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس سے علاقہ لرز اٹھا۔ دھماکے سے واپڈا کے کا منی ٹرک تباہ ہو گیا جبکہ دفتر کی بیرونی دیوار کو بھی نقصان پہنچا۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق ایک کلو وزنی دھماکا خیز مواد ٹین کے ڈبے میں رکھا گیا تھا۔