لاہور: محافظ پولیس اہلکاروں نے برطانوی پلٹ شہری کو لوٹ لیا

لاہور: محافظ پولیس اہلکاروں نے برطانوی پلٹ شہری کو لوٹ لیا
صدیق ٹر یڈ سینٹر کے سامنے ناکہ پر محافظ پولیس اہلکاروں نےایک گاڑی کو روکا جس میں برطانونی پلٹ شہری عمران علی موجو د تھا۔ اس کے مطابق دوران تلاشی اہلکاروں نے اسے گن دکھا کر پانچ لاکھ روپے مالیت کی برطانوی کرنسی چھین لی اور فرار ہو گئے۔ عمران نے تھانہ غالب مارکیٹ میں قانونی کارروائی کے لئے درخواست دے دی ہے لیکن کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔