لاہور: اسلام پورہ سے 4 اشتہاری مجرم گرفتار

لاہور: اسلام پورہ سے 4 اشتہاری مجرم گرفتار
اسلام پورہ بازار کے ایک گھر میں پولیس نے رات گئے چھاپہ مار کر چار افراد کو حراست میں لے لیا جنہیں تھانےمیں تفتیش کے بعد اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ ایس ایچ او اسلام پورہ صفدر سجاد کے مطابق چاروں ملزموں نے قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ملزموں کےقبضےسےچھ پستول ،نقدی ،چھ موبائل فونزاورچارموٹرسائیکلیں برآمدہوئیں،،،۔پولیس نےمقدمہ درج کرنےکےبعدمزیداشتہاریوں کی تلاش کےلیےچھاپہ مارٹیمیں تشکیل دےدی ہیں۔