علاقائی
خلاصہ
- پاکپتن: (دنیا نیوز) محکمہ ایریگیشن کا اہلکار 15 ہزار رشوت لیتے گرفتار ہو گیا۔
سرکل آفیسر کے مطابق سرکل آفیسر کاشف حسین ہاشمی کی ٹیم نے مجسٹریٹ کی نگرانی میں کامیاب ریڈ کی، اہلکار غلام فرید شہری سے 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار ہوا۔
سرکل آفیسر نے بتایا کہ تھانہ اینٹی کرپشن پاکپتن نے صابر علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔