قصور: گیند پکڑتے دو بھائی جوہڑ میں ڈوب گئے، ایک کو نکال لیا گیا، دوسرا لاپتہ

قصور: گیند پکڑتے دو بھائی جوہڑ میں ڈوب گئے، ایک کو نکال لیا گیا، دوسرا لاپتہ

گیند جوہڑ میں پکڑنے کی کوشش میں 7 سالہ ریحان اور 5 سالہ حسنین ڈوب گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ایک بھائی کو نکال لیا گیا۔

ڈوبنے والے بچے 5 سالہ حسنین کو تلاش نہ کیا جاسکا، بچے کی تلاش کے لئے ریسکیو کے غوطہ خور بھی جوہڑ میں اتر گئے، تاحال بچے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔