قصور: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی

قصور: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دیا گیا، ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔