علاقائی
خلاصہ
- ننکانہ صاحب: (دنیا نیوز) چھیڑک گاؤں میں ٹریکٹر ٹرالی نے گلی میں کھیلتی دو کمسن بچیوں کو کچل ڈالا۔
ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں دونوں بچیاں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔
جاں بحق بچیوں کی عمریں 5 سے 8 سال کے درمیان ہیں، حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا۔