ڈھاکہ: (دنیا نیوز) ساف فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو تین ایک سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ڈھاکہ میں جاری ساف کپ کے سیمی فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوا، دونوں ٹیمیں پہلے ہاف کے دوران کوئی گول سکور نہ کرسکیں، بھارت نے تیسرے ہاف میں تین گول اسکور کیے۔ منویر سنگھ نے 2 اور سمریت نے ایک بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔
Can this man help Pakistan script a comeback in this game? #SAFFSuzukiCup #INDvsPAK pic.twitter.com/SdKjdmX2dW
— SAFF Suzuki Cup (@SAFFSuzukiCup) September 12, 2018
گرین شرٹس کی جانب سے واحد گول حسن بشیر نے 88ویں منٹ میں کیا۔
FT 3-1
— SAFF Suzuki Cup (@SAFFSuzukiCup) September 12, 2018
3 games, 3 wins.
With two goals from Manvir Singh and a late strike from Sumit Passi, defending champions India beat arch-rivals Pakistan to make it to the #SAFFSuzukiCup 2018 final! pic.twitter.com/OfnnmPTXeR
خیال رہے کہ ساف کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کا پانچ سال بعد آمنا سامنا ہوا ہے۔
India march to the final of the #SAFFSuzukiCup with a comprehensive 3-1 win over Pakistan! #INDvsPAK pic.twitter.com/zZ2j4vD8LS
— SAFF Suzuki Cup (@SAFFSuzukiCup) September 12, 2018
دوسرے سیمی فائنل میں مالدیپ نے نیپال کو تین صفر سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔ بھارت اور مالدیپ کے درمیان فائنل 15 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔