لندن:(دنیا نیوز) برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کی انجری سے نجات کے باوجود ڈیوس کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔
2015 میں ٹینس کا بڑا ایونٹ ’’ڈیوس کپ‘‘ جیت کر تاریخ رقم کرنے والے اینڈی مرے کی نمائندگی مشکل ہو گئی۔
انہوں نے کہا کہ سرجریوں اور انجریز سے صحتیاب ہونے کے باوجود رواں سال ’’ڈیوس کپ‘‘ کھیلنے کے لئے پر امید نہیں ہوں۔