بیونس آئرس: (ویب ڈیسک) فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
اسٹار لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز میں 4-2 سے ہراکر جنوبی امریکی ملک کو 36 سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنا دیا۔
Crowd in Buenos Aires as #Argentina won World Cup 2022. They won’t be sleeping tonight! pic.twitter.com/1IRyqK87hf
— Joyce Karam (@Joyce_Karam) December 18, 2022
ارجنٹینا 2014 میں جرمنی سے فائنل میں ہار گیا تھا اور 1986 کے بعد سے ورلڈ کپ نہیں جیتا تھا۔
Live look at Buenos Aires right now pic.twitter.com/bQBenwiLtH
— FOX Soccer (@FOXSoccer) December 18, 2022
36 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی سے ارجنٹائن کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لاکھوں لوگوں نے بیونس آئرس میں جشن منایا۔